Most Important information for everyone
London
(remaining) life, according to medical experts gzany four ways (life style) are
such, which may occur due to death, disease and the human negligence that they
can take up to death.
Pillows and
between mobile phones today, 8 out of every 10 people who put their cell phones
all night, including 50% keep it for alarm. Experts in the head and mobile
phone distance affects sleep duration and quality. Besides the direct rays of
the mobile phone screens and then brain damage eyes. So I put down the phone,
do not sleep on your pillow at bedtime and keep it at least 20 cm.
Menstrual
disturbances in mental stress and depression caused by the change in the number
of women at the time of her face, but older women are the same, it's too
dangerous. Time to change the youth menstruation is normal, but in women over
the age of 30 or 40 to be a sign of danger. Inequality in older women menstrual
cycle until disease can cause cancer, so periods stop immediately consult
gynecologist.
Between the
back of the chair: back pain today becoming the victims and the leading cause
of back pain, according to experts sitting on chair computer, tablet or laptop
is to use a pain in the neck, 7 in 10 case the use of devices to come.
Continuous 8 hours daily desk, chair or sofa to sit on the back of the chair or
on the sofa, so causing pain bythyn thoroughly mixed with it to the back.
Early
health: Most of us believe that sun screen (sun protection cream losses) just
for a vacation at a resort is used, even though it is not from head to toe, we
must protect its skin. The parts of our body are covered with a cloth, but if
there are open, the mouth, neck and hands must be used to screen and listen to
them, because sometimes the parts of the body that cause skin cancer said.
Third party content of a Very important information.
لندن(نیوزڈیسک)
طبی ماہرین کے مطابق انسانی زندگی گزانے کے چار طریقے (لائف سٹائل) ایسے ہیں، جن کی
وجہ سے موت تک واقع ہو سکتی ہے، یعنی انسانی غفلت انہیں ایسی بیماریوں میں مبتلا
کر سکتی ہے، جو موت تک لے جائیں۔
تکیے
اور موبائل فون کے درمیان: آج ہر 10 میں سے 8 افراد ساری رات موبائل فون کو اپنے
ساتھ لگا کر رکھتے ہیں، جن میں سے 50 فیصد الارم کے لئے اسے اپنے پاس رکھتے ہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ سر اور موبائل فون میں کم فاصلہ نیند کے دورانیہ اور معیار
کو متاثر کرتا ہے۔ اس کے علاوہ موبائل فون کی شعاعیں براہ راست آنکھوں کے پردوں
اور بعدازاں دماغ کو نقصان پہنچاتی ہیں۔ لہذا کبھی بھی موبائل فون کو اپنے تکیہ کے
نیچے رکھ کر مت سوئیں اور سوتے وقت اسے کم از کم 20 سینٹی میٹر دور رکھیں۔
ماہواری
میں رکاوٹ: ذہنی دباﺅ اور ڈپریشن کے باعث متعدد خواتین کو حیض کے وقت میں تبدیلی
کا سامنا رہتا ہے، لیکن اگر یہی کچھ بڑی عمر کی خواتین سے ہو تو یہ خطرے سے خالی
نہیں۔ نوجوانی کے دور میں حیض کا وقت بدلنا ایک عام بات ہے، لیکن 30یا 40سال سے
زائد عمر کی خواتین میں ایسا ہونا خطرے کی علامت ہے۔ بڑی عمر کی خواتین کی ماہواری
میں ناہمواری کینسر جیسے مرض تک بھی پہنچا سکتی ہے، لہذا ماہواری رکنے پر فوری طور
پر گائنا کالوجسٹ سے رجوع کریں۔
پشت
اور کرسی کے درمیان: کمر میں درد آج وباءکی صورت اختیار کرتا جا رہا ہے اور ماہرین
کے مطابق کمر درد کی بڑی وجہ کرسی پر بیٹھ کر کمپیوٹر، ٹیبلٹ یا لیپ ٹاپ استعمال
کرنا ہے، گردن میں درد کے 10 میں سے 7 کیس ان آلات کے استعمال کی وجہ سے سامنے آتے
ہیں۔ روزانہ مسلسل 8 گھنٹے ڈیسک، کرسی یا صوفے پر بیٹھ کر کام کرنا کمر کے درد کا
باعث ہے لہذا جب کرسی یا صوفے پر بیٹھےں تو پشت کو اچھی طرح اس کے ساتھ ملا لیں۔
جلدی
صحت: ہم میں سے اکثر افراد یہ سمجھتے ہیں کہ سن سکرین ( دھوپ کے نقصانات سے بچانے
والی کریم) صرف چھٹیاں گزارنے کے لئے کسی تفریحی مقام پر ہی استعمال کی جاتی ہے،
حالاں کہ ایسا نہیں ہے بلکہ ہمیں سر سے لے کر پاﺅں تک اپنی جلد کی حفاظت کرنی چاہیے۔
ہمارے جسم کے جو حصے کپڑے سے ڈھانپے ہوتے ہیں، وہاں تو نہیں البتہ جو کھلے ہیں، یعنی
منہ، گردن اور ہاتھ وغیرہ ان پر سن سکرین ضرور استعمال کیا جائے، کیوں کہ بعض
اوقات جسم کے مذکورہ حصے جلدی کینسر کا سبب بھی بن جاتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment